شہر میں پٹرول کی سپلائی جا ر ©ی ہے، ڈی سی او کیپٹن (ر) محمد عثمان

شہر میں پٹرول کی سپلائی جا ر ©ی ہے، ڈی سی او کیپٹن (ر) محمد عثمان

لاہور ( خبرنگار) ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہاکہ شہر میں پٹرول کی سپلائی جا ر ©ی ہے اور پیٹرول کی شہر میں کو ئی قلت نہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نو اگست کی شام سے لیکر دس اگست کی صبح تک شہر میں پچاس لاکھ لیٹر پہنچ چکا تھا ۔ اور لاہور کی روزانہ کی ضرورت اٹھارہ سے بیس لاکھ لیٹر کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1