منہاج القران سیکٹریٹریٹ میں پانی کی سپلائی بلاتعطل برقرار ہے، ترجمان واسا

منہاج القران سیکٹریٹریٹ میں پانی کی سپلائی بلاتعطل برقرار ہے، ترجمان واسا

  



لاہور ( خبرنگار+ اپنے نمائندے سے)واسا کے ترجمان کے مطابق منہاج القران سیکرٹریٹ ایم بلاک ماڈل ٹاون میں پانی کی سپلائی بلاتعطل برقرار ہے اس علاقے کو دو ٹیوب ویلوں ایم بلاک اور این بلاک ماڈل ٹاﺅن سے پانی فراہم کیا جا رہاہے اور ان ٹیوب ویلوں پر آپریٹر اور ایمرجنسی عملہ ڈیوٹی دے رہا ہے یہ ٹیوب ویل مکمل آپریشنل حالت میں ہیںاور یہ حقائق کے بر عکس ہے کہ یہاں پانی کی فراہمی تعطل کا شکار ہے ایم ڈی واسا چوہدری نصیراحمد متعلقہ عملہ کے ساتھ خود رابطے میں ہیں اور اس علاقے میں پانی کی کوئی کمی نہیں ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1