سراج الحق کا وزارت سے استعفیٰ دینے پر سعیدہ وارثی کو خراج تحسین

سراج الحق کا وزارت سے استعفیٰ دینے پر سعیدہ وارثی کو خراج تحسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے غزہ پالیسی پر برطانوی حکومت کی پالیسیوں سے اختلاف کرتے ہوئے وزارت سے استعفیٰ دینے پر سعیدہ وارثی کو خراج تحسین پیش کیاہے ۔ سراج الحق نے سعیدہ وارثی کے نام اپنے خط میں انہیں دعوت دی ہے کہ وہ 17اگست کو کراچی میں ہونے والے غزہ کے فلسطینیوں سے یکجہتی کے اظہار کے لیے ملین مارچ میں شرکت کریں ۔ انہوں نے کہاکہ فلسطینیوں کے قتل عام پر امت مسلمہ اور مسلم ممالک کی خاموشی افسوسناک ہے ۔
خراج تحسین

مزید :

صفحہ آخر -