شہباز شریف کاقمر زمان کائرہ اور تنویر اشرف کائرہ کے چچا کے انتقال پراظہار تعزیت

شہباز شریف کاقمر زمان کائرہ اور تنویر اشرف کائرہ کے چچا کے انتقال پراظہار ...

  



لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ اورسابق صوبائی وزیر خزانہ تنویر اشرف کائرہ کے چچا اکرم کائرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرو جمیل دے۔

مزید : صفحہ آخر