وزیراعلیٰ کاسابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر ذووالفقارعلی ملک کے انتقال پر افسوس کااظہار

وزیراعلیٰ کاسابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر ذووالفقارعلی ملک کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی اورڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی میاں شکیل احمد کے سسر ڈاکٹر ذوالفقارعلی ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرو جمیل دے

مزید :

صفحہ آخر -