ریلوے پولیس کے ایک ہزاراہلکار اسلام آباد پہنچ گئے

ریلوے پولیس کے ایک ہزاراہلکار اسلام آباد پہنچ گئے

  



لاہور(سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو فری ہینڈ دینے کے پیش نظر ضلعی پولیس کے ساتھ ریلوے پولیس کے 1000اہلکار بھی اسلام آباد پہنچ گئے ذرائع کے مطابق ریلوے پولیس کے مزکورہ اہلکار جن میں کانسٹیبلز ، ایس ایچ اوز اور ڈی ایس پیز شامل ہیں گذشتہ دو روز کے دوران مختلف مسافر ٹرینوں کے ذریعے اسلام آباد پہنچے ۔ذرائع کے مطابق ریلوے پولیس کے لاہور سے جانے والے اہلکار ایس ایس پی راولپنڈی کی زیر نگرانی ڈیوٹی دیں گے ۔

ریلوے پولیس

مزید : صفحہ آخر