جنرل (ر) پر ویز مشرف آج 71ویں سالگرہ منائیں گے

جنرل (ر) پر ویز مشرف آج 71ویں سالگرہ منائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد /لاہور(آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سرابرہ جنرل (ر) پر ویز مشرف( آج ) پیر کو71 ویں سالگرہ منائیں گے جبکہ ملک بھر میں آل پا کستان مسلم لیگ کی جانب سے پر ویز مشرف کی سالگرہ کی تقر یبات کا انعقاد کیا جا ئیگا ۔ تفصیلات کے مطابق پر ویز مشرف 11اگست 1943کو دہلی میں پیدا ہوئے وہ 12اکتوبر 1999سے 20نومبر 2002تک پاکستان کے چیف ایگز یکٹیو اور 18اگست 2008تک ملک کے صدر رہے اور آج سوموار انکی 71سالگر ہ منائی جائیگی اور اس حوالے سے انکی جماعت کی جانب سے تقر یبات کا انعقاد کیا جائیگا ۔

مزید :

صفحہ آخر -