سعودی قونصلیٹ سرکاری عازمین حج کے پاسپورٹ پر ویزے لگانے کا کام آج سے شروع کریں گے

سعودی قونصلیٹ سرکاری عازمین حج کے پاسپورٹ پر ویزے لگانے کا کام آج سے شروع ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی قونصلیٹ سرکاری عازمین حج کے پاسپورٹ پر ویزے لگانے کا کام آج سے شروع کریں گے بائیومیٹک مشین ویزے لگانے کے لیے تیار5سے10ہزار پاسپورٹ روزانہ کی بنیاد پر ویزے لگیں گے ایک ہفتے میں سرکاری عازمین کے حج ویزوں کا کام مکمل ہونے کا امکان، سرکاری عازمین کی روانگی25اگست سے شروع ہو گی۔

مزید : صفحہ آخر