حج اپریشن کے آغاز کو15دن باقی ، فلو اور گردن توڑ بخار کے ٹیکوں کا انتظام نہ ہو سکا

حج اپریشن کے آغاز کو15دن باقی ، فلو اور گردن توڑ بخار کے ٹیکوں کا انتظام نہ ہو ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج اپریشن2014ء کے آغاز کو15دن باقی ،عازمین حج کے لیے فلو اور گردن توڑ بخار کے ٹیکوں کا انتظام نہ ہو سکا،حج تربیتی پروگرامات منعقد کرنے والے حج آرگنائزر میں سخت تشویش کا اظہار،وزارت مذہبی امور کی طرف سے ایک دو دنوں میں انتظام کیے جانے کی یقین دہانی۔

مزید : صفحہ آخر