رائیونڈ اور کوٹ لکھپت میں آتشزدگی کے واقعات سامان جل کر خاکستر

رائیونڈ اور کوٹ لکھپت میں آتشزدگی کے واقعات سامان جل کر خاکستر


لاہور(کرائم سیل)شہر کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے مختلف واقعات میں شہریوں کا لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا البتہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ کے علاقہ میں بشیر نامی شہری کے کچن میں آگ لگنے سے گھر کا ایک کمرہ اور کچن جل گیا اسی طرح سے کوٹ لکھپت میں ایک مکان میں شارٹ سرکٹ سے مکان کی کی اوپر والی منزل جل گئیاور تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر دونوں مقامات پر آگ پر قابو پا لیا۔

مزید : علاقائی