نیوانار کلی،پریس مشین پر کام کرنیوالا محنت کش چھت سے گر کر ہلاک

نیوانار کلی،پریس مشین پر کام کرنیوالا محنت کش چھت سے گر کر ہلاک

  




لاہور(ملک خیام رفیق)نیوانار کلی کے علاقہ میں پر یس مشین پر کا م کر نے والا چھت سے گر کر ہلا ک ہو گیا ۔پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پو سٹ ما رٹم کے لئے مر دہ خانے جمع کر وادی ۔تفصیلا ت کے مطابق کچا نسبت روڈ کا رہا ئشی محمد طا ہر انار کلی میں پر یس مشین پر کام کر تا تھا ۔گز شتہ روز اس کی لا ش بازارمیں پڑی دیکھ کر پو لیس کو اطلاع تو ساتھی ملازم نے اس کی شنا خت محمد طاہر کے نام سے کر دی ۔پولیس کے مطا بق حالت مشکوک لگتے ہیں اصل حقائق پو سٹ ما رٹم کے بعد سامنے آئیں گے۔ہلا ک ہو نے والے کے والد محمد طارق اور چچا سہیل کا کہنا تھا کہ طاہر انار کلی میں پر یس کا کام کر تا تھا اور اس کی چند ماہ قبل شادی ہو ئی تھی۔ہمیں نہیں معلوم کہ اس کی مو ت کیسے ہو ئی تا پم پو لیس تفتیش کر رہی ہے اور ہم پو لیس کی کا رکر دگی سے مطمن ہیں۔

مزید : علاقائی