باغبانپورہ پولیس نے منشیات فروش گینگ کے سربراہ اور ساتھی کو گرفتار کر لیا

باغبانپورہ پولیس نے منشیات فروش گینگ کے سربراہ اور ساتھی کو گرفتار کر لیا


لاہور(کرائم سیل)باغبانپورہ پولیس نے رات گئے کارروائی کرتے ہوئے معروف زمانہ منشیات فروش گینگ کا سربراہ رکن سمیت گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او باغبانپورہ صفدر سجاد کے مطابق جہانگیر بٹ عرف جہانگیرامنشیات فروشی میں مشہور زمانہ گینگ کا سرغنہ ہے اس کو اس کے ساتھی سمیت مخبر کی اطلاع پر چھاپا مار کے گرفتار کیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی