شیرانوالہ گیٹ،6 سالہ بچی ہمسائے کی چھت گرنے سے جاں بحق
لا ہور ( کر ائم سیل) یکی گیٹ کے علاقہ میں 6سالہ بچی ہمسائے کی چھت گر نے سے ہلاک ہو گئی بتا یا گیا ہے کہ شیرانوالہ گیٹ کے رہا ئشی پرویز وقاص کی اکلوتی بیٹی 6سا لہ کا ئنات ہمسائے کی چھت گر نے سے ملبے تلے دب کرشدید زخمی ہو گئی جس کو طبی امدا کے لیے ہسپتا ل لے جا یا گیا جہا ں ڈاکٹروں نے اس کی مو ت کی تصدیق کر دی پو لیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاکے حو الے کر دی کا ئنا ت شادی کے دس سا ل بعد پیدا ہو ئی تھی اور پرویز وقاص کی اکلوتی بیٹی تھی کا ئنا ت کی مو ت سے پو رہ علاقہ سو گوار ہو گیا ۔