کامونکے،ڈاکو گن پوائنٹ پر دکاندار سے نقدی چھین کر فرار

کامونکے،ڈاکو گن پوائنٹ پر دکاندار سے نقدی چھین کر فرار

  




کامونکے(نمائندہ پاکستان+ نامہ نگار)ڈاکو گن پوائنٹ پر دوکاندار سے نقدی چھین کر فرار ہوگئے ،بتایاگیاہے کہ سادہوکی کے رہائشی محبوب عالم ولد یقعوب نے کھل چوکر کی دوکان بنا رکھی تھی کہ گزشتہ رو ز دوموٹرسائیکلوں پر سوار چارمسلح ڈاکو محمد عدنان ولد مبارک ،محمددانش ولد شوکت ،طارق علی سکنان یوسف پورہ اعوان چوک گوجرانوالہ اوراحمد باغبان پورہ دوکان میں زبردستی گھس گئے اور گن پوائنٹ پرمحبوب عالم سے پچاس ہزار روپے نقدی چھین کرفرار ہوگئے اور کسی کو بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے صدرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی