اغواکے الزام میں 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج

اغواکے الزام میں 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج


پھالیہ (نامہ نگار) مٹمل کے رہائشی شاہد عمران ولد محمد نواز کی بیوی رفع حاجت کے لئے گھر سے نکلی تو ملزمان عتیق احمد ،شکیل احمد،ادریس پسران محمدشریف ،محمد ریاض ولد محمد،صفدر اقبال ولد ولی محمد اور رسولہ بی بی زوجہ محمد صادق اسے ورغلاکراغواء کرکے ہائی ایس میں بٹھا کر لے گئے ۔ تھانہ پھالیہ پولیس نے مغویہ کے خاوند کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی