ڈسکہ :ٹریفک کے مختلف واقعات میں چار افراد زخمی

ڈسکہ :ٹریفک کے مختلف واقعات میں چار افراد زخمی


ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)ٹریفک کے مختلف واقعات میں چار افراد زخمی تفصیل کے مطابق سرکل ڈسکہ میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں چار افراد 14سالہ فیضان ولد سخاوت ڈسکہ ،سہیل ولد صفدر عوامی روڈ ،20سالہ نثار ولد نذیر لدھے اور 25سالہ مصطفے بمبانوالہ زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے سول ہسپتال ڈسکہ لایا گیا جہاں پر انہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا ۔

مزید : علاقائی