جوہر ٹاؤن میں دہرے قتل پرپولیس نے 2 افراد زیر حراست لے کر تفتیش شروع کر دی

جوہر ٹاؤن میں دہرے قتل پرپولیس نے 2 افراد زیر حراست لے کر تفتیش شروع کر دی
 جوہر ٹاؤن میں دہرے قتل پرپولیس نے 2 افراد زیر حراست لے کر تفتیش شروع کر دی

  




لاہور (کر ائم سیل )جو ہر ٹاؤن میں ہنی شہزادی کی بھابھی اور گارڈ کو قتل کر نے کے الزام میں پولیس نے عابد نامی ایک لڑکے سمیت 2 افراد کو حراست میں لے کر شامل تفتیش کر لیا ہے تفتیشی آفیسر اور مقدمہ کے مدعی ہنی شہزادی کے بھائی عاشق نے بتایا کہ عابد کا تعلق شوبز سے ہے اور اس کی بیوی بھی شوبز میں کام کر تی ہے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا چو نکہ ابتدائی تفتیش سے عابد ملزم نہیں لگتا لیکن ابھی مزید تفتیش جاری ہے اصل قاتلو ں کا تاحال سر اغ نہ مل سکا ہے ۔

مزید : علاقائی