قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا

  



اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت (آج)پیر کی سہ پہر چار بجے دوبارہ شروع ہوگا۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 14 اگست کو آزادی مارچ کے متعلق بھی بحث ہوگی۔

 اجلاس

مزید : علاقائی