روپیہ 6 ما ہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

روپیہ 6 ما ہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا
روپیہ 6 ما ہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں جاری سیاسی کشیدگی نے کاروبار پر منفی اثر ڈالا ہے اور کراچی سٹاک ایکس چینج کے بعد اب ڈالر بھی مہنگا ہوگیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کی قیمت میں 23پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے اور بینکوں کے مابین ڈالر کا لین دین 99روپے 13پیسے میں جاری ہے۔ واضح رہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافے سے روپیہ چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے ۔

مزید : بزنس