پشاور: جرائم پیشہ افراد سے تعلق ، پولیس افسر معطل

پشاور: جرائم پیشہ افراد سے تعلق ، پولیس افسر معطل
 پشاور: جرائم پیشہ افراد سے تعلق ، پولیس افسر معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے جرائم پیشہ افراد سے تعلق پر ایک پولیس افسر کو معطل کردیا ہے۔ خیبر پختونخوا پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی ناصر درانی نے ڈویژنل سپریٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) بنوں سردار خان کو جرائم پیشہ افراد کے ساتھ مبینہ تعلقات کی بنیاد پر معطل کرتے ہوئے انہیں سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری ہوا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی ایس پی کے خلاف محکمانہ کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

مزید :

پشاور -