انقلاب ،آزادی مارچ:وزیراعظم نے پارٹی رہنماﺅں کااجلاس طلب کرلیا

انقلاب ،آزادی مارچ:وزیراعظم نے پارٹی رہنماﺅں کااجلاس طلب کرلیا
انقلاب ،آزادی مارچ:وزیراعظم نے پارٹی رہنماﺅں کااجلاس طلب کرلیا

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پارٹی رہ نماﺅں کا اہم اجلاس طلب کرلیاہے ، اجلاس میں آزادی اور انقلاب مارچ سے متعلق غور کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پارٹی رہنماﺅں کو اہم اجلاس کیلئے جاتی امراءطلب کر لیا ہے، اجلاس میں تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور طاہر القادری کے انقلاب مارچ کے اعلان کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد