طاہرالقادری کیلئے ایک بار پھر بلٹ پروف کنٹینر تیار

طاہرالقادری کیلئے ایک بار پھر بلٹ پروف کنٹینر تیار
طاہرالقادری کیلئے ایک بار پھر بلٹ پروف کنٹینر تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک نے ایک بار پھر ڈاکٹر طاہرالقادری کے ”انقلاب مارچ“ کیلئے 2 کروڑ روپے سے بلٹ پروف کنٹینر تیار کرلیا، جس میں بیڈ اور ایئرکنڈیشنر کے ساتھ ساتھ واش روم سمیت تمام سہولتیں ہوں گی۔ذرائع کے مطابق چودھری برادران کا بھی ان کے ساتھ بیٹھنے کا امکان ہے، کنٹینر پر ”لوگوں اٹھو قادری کا ساتھ دو“ کے سلوگن کے ساتھ 8 نعرے بھی تحریر کئے گئے ہیں۔یاد رہے طاہرالقادری نے جب جنوری 2013ء میں اسلام آباد میں دھرنا دیا تھا تب بھی وہ کنٹینر میں بیٹھ کر لوگوں کو انقلاب کی مبارکباد دیتے رہے تھے اور آخر کار وہاں سے واپس کینیڈا چلے گئے تھے۔

مزید :

لاہور -