عارف لوہار ، صنم ماروی نے نیا نغمہ ریکارڈ کرادیا

عارف لوہار ، صنم ماروی نے نیا نغمہ ریکارڈ کرادیا
عارف لوہار ، صنم ماروی نے نیا نغمہ ریکارڈ کرادیا

  



لاہور (ویب ڈیسک) ملک کے معروف گلوکار عارف لوہار اور گلوکارہ صنم ماروی نے ڈیوٹ ملی نغمہ ریکارڈ کرادیا۔ نغمے کو پنجابی کے نامور شاعر بابا نجمی نے تحریر کیا ہے ۔ بابا نجی نے پوڈیوسر سیدہ شاہدہ جین کے اصرار پہلی بار اردوشاعری کی ہے۔ عارف لاہور کا کہنا تھا کہ میں ملی نغمہ ریکارڈ کرواکر بہت لطف اندوز ہوا۔یاد رہے کہ ماضی میں بھی عارف لوہار اور صنم ماروی کے نغمے کافی مقبولیت حاصل کرچکے ہیں۔

مزید : تفریح