”میرے عزیز ہم وطنو!“ وزیراعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

”میرے عزیز ہم وطنو!“ وزیراعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے
”میرے عزیز ہم وطنو!“ وزیراعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے
کیپشن: Nawaz Sharif

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے اور موجودہ صورتحال پر حکومت کی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم کے مشیر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف قوم سے خطاب میں موجودہ سیاسی صورتحال پر حکومتی حکمت عملی کا اعلان کرنے کیساتھ ساتھ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی اور عوام کیلئے کئے گئے اقدامات پر بھی بات کریں گے۔