لاہور میں 13 اور 14 اگست کو دہشت گردی کا خطرہ ہے: پنجاب حکومت

لاہور میں 13 اور 14 اگست کو دہشت گردی کا خطرہ ہے: پنجاب حکومت
لاہور میں 13 اور 14 اگست کو دہشت گردی کا خطرہ ہے: پنجاب حکومت

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے 13 اور 14 اگست کو لاہور میں دہشت گردی کا خطرہ ظاہر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ 13 اور 14 اگست کو لاہور میں دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ پنجاب کے وزیر قانون رانا مشہود کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کے خطرات سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

مزید : لاہور