انقلاب مارچ، عوامی تحریک کے کنٹینرز کی تیاری مکمل

انقلاب مارچ، عوامی تحریک کے کنٹینرز کی تیاری مکمل
انقلاب مارچ، عوامی تحریک کے کنٹینرز کی تیاری مکمل

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی تحریک نے انقلاب مارچ کیلئے کنٹینرز تیار کرا لئے ہیں جن میں سے چار کنٹینرز پولیس نے تحویل میں لے لئے ہیں۔ عوامی تحریک کے صدر کا کہنا ہے کہ کنٹینرز مارچ کے شرکاءکی سہولت کیلئے بنوائے گئے۔ ذرائع کے مطابق تیار شدہ کنٹینرز میں سے 4 کنٹینرز پولیس نے منہاج القرآن پہنچنے سے پہلے ہی تحویل میں لے لئے ہیں۔

مزید : لاہور