فحش کلب کی رقاصاﺅں کا برہنہ احتجاج
اوہائیو(نیوزڈیسک) فحش کلب کی رقاصاﺅں نے ایک امریکی چرچ کے سامنے برہنہ احتجاج کر کے چرچ جانے والوں کو سخت پریشان کر دیا۔ رقاصاﺅں کے مطابق احتجاج کی وجہ چرچ کی طرف سے کلب کی رقاصاﺅں کوہراساں کرنا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کے چرچ کے لوگ ان کے کلب کے سامنے اکثر احتجاج کرتے ہیں۔اور لوگوں کو کلب جانے سے روکتے ہیں اور ان کا شرمناک احتجاج ان کی طرف سے جوابی حملہ ہے۔چرچ ترجمان کا کہنا ہے کہ فحاشی کے خلاف احتجاج کرنا ان کا بنیادی حق ہے اور ان کے علاقے میں فحاشی کا اڈہ برداشت نہیں کیا جائیگا۔