خیبر پی کے والوں کی بھابی مریم نواز ہیں ریحام خان نہیں: حاجی عدیل

خیبر پی کے والوں کی بھابی مریم نواز ہیں ریحام خان نہیں: حاجی عدیل
خیبر پی کے والوں کی بھابی مریم نواز ہیں ریحام خان نہیں: حاجی عدیل

  

پشاور (ویب ڈیسک) اے این پی کے رہنما حاجی عدیل نے ریحام خان کے بھابی والے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ریحام خان خیبر پی کے کے عوام کی بھابی نہیں ہو سکتیں۔ وہ خیبر پی کے کے عوام کی بہن یا بیٹی ہو سکتی ہیں۔ عمران خان کا تعلق پنجاب سے ہے اس لیے ریحام خان پنجاب والوں کی بھابی ہیں۔ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز خیبر پی کے کے عوام کی بھابی ہیں کیونکہ کیپٹن (ر) صفدر کا تعلق خیبر پی کے سے ہے اس لیے مریم نواز ہماری بھابی ہیں۔

مزید :

پشاور -اہم خبریں -