تین ملکی سیریز،آسٹریلیااے نے بھارت کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

تین ملکی سیریز،آسٹریلیااے نے بھارت کو7 وکٹوں سے شکست دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(نیٹ نیوز) آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم نے بھارتی اے ٹیم کو تین وکٹوں سے شکست دیدی تین ملکی سیریز میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں258 رنز بنائے اگروال نے 61 اور پانڈے نے 50 رنز کی اننگزکھیلی جبکہ کے نائر32 رنز بناکر آؤٹ ہوئے آسٹریلیا اے کی جانب سے ایگار نے بہترین باؤلنگ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ سانڈھیو نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا آسٹریلیا اے ٹیم نے ہدف سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا لین نے 63 جبکہ زامبا نے 54 رنز بنائے اے ہیاڈ نے 45 رنز کی اننگز کھیلی بھارت اے کی جانب سے شرما نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ دھون او ر پٹیل نے ایک ایک وکٹ لی ایگار کو پانچ وکٹیں لینے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔