ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ، انگلش سکواڈ میں جیمز اینڈرسن کی واپسی

ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ، انگلش سکواڈ میں جیمز اینڈرسن کی واپسی

  

لندن( نیٹ نیوز) انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ایشز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، تیسرے میچ کے موقع پر سائیڈ اسٹرین سے دوچار ہونے والے پیسر جیمز اینڈرسن کی واپسی ہوگئی۔میزبان ٹیم کو سیریز میں 3۔1 کی فیصلہ کن برتری مل چکی ہے، دونوں ممالک میں سیریز کا اختتامی ٹیسٹ 20 اگست سے اوول میں شیڈول ہے، انگلش سلیکٹرز کے مطابق ابھی ٹیسٹ میچ میں خاصا وقت ہے لہٰذا اینڈرسن اس وقت تک مکمل فٹ ہوجائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -