کاؤنٹی چیمپئن شپ، یارکشائر نے ڈرھم کاؤنٹی کو 183 رنز سے ہرا دیا

کاؤنٹی چیمپئن شپ، یارکشائر نے ڈرھم کاؤنٹی کو 183 رنز سے ہرا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن( نیٹ نیوز) کاؤنٹی چیمپئن شپ، یارکشائر نے ڈرھم کاؤنٹی کو 183 رنز سے ہرا دیا۔ ڈرھم کی ٹیم 447 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 263 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ جیک برنہام 50 ، مائیکل رچرڈسن 48 اور مارک سٹونمین 37 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ یارکشائر کی جانب سے لیم پلنکٹ نے چار اور عادل راشد نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل یارکشائر کی ٹیم 440 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، گلین میکسویل نے 140 اور عادل راشد نے 127 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔