مرلی وجے ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

مرلی وجے ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

  

گال( نیٹ نیوز) سری لنکا کیخلاف12اگست سے شیڈول پہلے ٹیسٹ سے قبل بھارتی اوپنر مرلی وجے کے زخمی ہونے کے سبب مہمان ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ میچ سے قبل ہونے والی پریس کانفرنس میں بھارتی ٹیم کے ڈائریکٹر روی شاستری کا کہنا تھا کہ 31سالہ اوپنر ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے اور مقررہ مدت میں فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کے سبب انہیں پہلے ٹیسٹ کے لئے زیر غور نہیں لایا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -