لاہورآرٹس کونسل کے زیراہتمام ’’محفل سماع ‘‘ کا انعقاد

لاہورآرٹس کونسل کے زیراہتمام ’’محفل سماع ‘‘ کا انعقاد

  

لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل (الحمراء) کے زیراہتمام ’’محفل سماع ‘‘ کا انعقاد الحمراء ہال نمبرIIIمیں کیاگیا۔ جس میں ندیم جمیل ،محمد حسین، اجمیری قوال اور ہمنوا اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔شاقین کی بڑی تعداد نے محفل سماع میں شرکت کی اور تمام قوال نے سماء باندھے رکھا۔ایگز یکٹوڈائر یکٹر لاہورآرٹس کونسل کیپٹن (ر) عطاء محمد خان نے پروگرام میں شرکت کی۔

مزید :

کلچر -