ٹی وی کے کام کرنے کے انداز سے نفرت ہے،کپیل شرما

ٹی وی کے کام کرنے کے انداز سے نفرت ہے،کپیل شرما

  

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ کے کامیڈین ایکٹر کپیل شرما نے کہا ہے کہ انہیں ٹی وی کے کام کرنے کے انداز سے نفرت ہے۔ ٹوئیٹر پر اپنے مداحوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں مزاحیہ کردار اور فلموں میں کام کا شوق ہے۔ واضح رہے کہ کیپل شرما کی فلم ’’کس کس کو پیار کروں‘‘ 25ستمبر کو ریلیز ہونے والی ہے جس میں ارباز خان اور سمرن کور بھی کام کر رہے ہیں۔

مزید :

کلچر -