کینیڈین ڈراما فلم ’’روم‘‘ کا ٹریلر جاری

کینیڈین ڈراما فلم ’’روم‘‘ کا ٹریلر جاری

  

روم( نیٹ نیوز) کینیڈین ڈراما فلم روم کا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم سولہ اکتوبرکو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی،کینیڈین آئرش ڈراما فلم روم ناول سے ماخذ ہے جس کی کہانی ایک ماں اور اس کے پانچ سالہ بیٹی کے گرد گھومتی ہے،ماہ اور بیٹی ایک چھوٹے سے کمرے میں برسوں قید رہتے ہیں اور حادثاتی طور پر باہرکی دنیا کو پہلی بار دیکھتے ہیں ،جذبات کے اتار چڑھاو پر مبنی فلم روم امریکی سینما گھروں میں سولہ اکتوبر کو ریلیز کی جا ئے گی فلم کے ڈائریکٹرکا کہنا ہے کہ اس فلم سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں اور میری کوشش ہوگی کہ میں اس فلم کو بہت محنت سے بناؤ اس سے قبل بھی جو بھی فلم بنائی ہے بہت محنت سے بنائی اور شائقین نے ہمیشہ بہت پسند کی۔

مزید :

کلچر -