خواجہ ضرار کلیم قائم مقام صدرایف پی سی سی آئی کے فر ائض سر انجا م دیں گے

خواجہ ضرار کلیم قائم مقام صدرایف پی سی سی آئی کے فر ائض سر انجا م دیں گے

  

لاہور(کامر س رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی )کے صدر میاں محمد ادریس وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے ہمراہ بیلاروس کے دورے پر ہیں اس دوران ریجنل چےئرمین پنجاب ونائب صدر ایف پی سی سی آئی خواجہ ضرار کلیم قائم مقام صدرایف پی سی سی آئی کے فر ائض سر انجا م دیں گے ۔ضرار کلیم مشہور و معروف کاروباری برادری سے تعلق رکھتے ہیں اور گوجرنوالہ چیمبر کے سابق صدر اور روح رواں بھی ہیں ۔قائم مقام صدر سارک چیمبر کے ساتھ بھی منسلک ہیں اور مختلف بین الاقوامی کانفرنس اور ورکشاپ میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

مزید :

کامرس -