ڈینگی کی خصوصی ٹیموں کی ان اور آؤٹ ڈور سرویلنس جاری

ڈینگی کی خصوصی ٹیموں کی ان اور آؤٹ ڈور سرویلنس جاری

  

لاہور( جنرل رپورٹر)انسدادِ ڈینگی مہم کے تحت شہر بھر میں ڈینگی سرویلنس ٹیموں کی اِن ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس جا ری ہے اور روزانہ کی بنیادوں پر ٹا ئر شا پس،کباڑخانے اور قبرستانوں کے ساتھ ساتھ گھروں کو ڈینگی لاروا کے حوالے سے چیک کیا جا رہا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے پنجاب یو نیورسٹی کے نیو کیمپس کے احاطہ میں کھڑے پانی سے ڈینگی لاروا کو برآمد کر لیا اور متعلقہ افراد کے خلاف ڈینگی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروا دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -