قصور جنسی سکینڈ ل ،ویڈیو کے ڈر سے خودکشی کرنیوالی اُمّ اریبہ کی درد ناک کہانی کا انکشاف

قصور جنسی سکینڈ ل ،ویڈیو کے ڈر سے خودکشی کرنیوالی اُمّ اریبہ کی درد ناک کہانی ...
قصور جنسی سکینڈ ل ،ویڈیو کے ڈر سے خودکشی کرنیوالی اُمّ اریبہ کی درد ناک کہانی کا انکشاف

  

لا ہور (شعیب بھٹی ) قصور ویڈیو سکینڈل میں در دنا ک انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، ویڈیوسکینڈل کے ڈر سے ایک سال قبل خود کشی کر نے والی 14 سا لہ اُ مّ اریبہ کاخا ندا ن بھی انصا ف کا منتظر ،بد نا می اور ر سوائی کے ڈر سے اُ مّ اریبہ کا خا ندا ن حسین خا نوا لہ چھو ڑ کر کرا چی ر ہنے پر مجبو ر ہو گیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق حسین خا نوا لہ میں 300سے زا ئد معصوم بچوں اور طالبات کے ساتھ بد اخلا قی کے واقعات نے ہر کسی کو ہلا کر رکھ دیا ہے، پولیس اور انتظامیہ نے معاملے کو دبانے کی کوشش کیں مگرمیڈیا نے ناکام بنا دیا۔ ذرا ئع کے مطا بق ملزموں نے ہا ئی سیکنڈر ی سکو ل کی ایک نو عمر لڑ کی اُ مّاریبہ کو بھی بد اخلا قی کا نشانہ بنا یا اور اسکی نازیبا ویڈ یو بنا ئی اور اسے گھر سے زیورات چو ر ی کر نے پر مجبور کر تے ر ہے اور اسے مجبور کرتے رہے کہ اپنی دو ستو ں کو بھی لے کر آئے ور نہ اس کی ویڈ یوگھر پر اور انٹر نیٹ پر اپ لو ڈ کر دی جائیگی، ایک سال قبل جب اریبہ نے ملز م یحیٰ، عا مر ، نسیم کی بلیک میلنگ سے تنگ آکر مزید کچھ کرنے سے انکا ر کر دیا تو ملزمان نے ویڈیواس کے گھر بھیج دی ،ذلت بھر ی زند گی جینے کے بجا ئے اُ مّ ار یبہ نے زہر یلی گو لیاں کھا کر مو ت کو گلے لگا لیا جبکہ مقامی پو لیس واقعہ سے لا علم ر ہی ، ار یبہ کے وا لد ین اور بہن بھا ئی قصور چھو ڑ کر کرا چی شفٹ ہو گئے۔ لیکن جب ملزمو ں کا چہر ہ میڈ یا پر آ یا تو اریبہ کے والد ین کوبھی انصا ف کی امید نظر آ ئی توانہوں نے بذ ر یعہ ڈا ک کراچی سے ایک در خواست تھا نہ گنڈا سنگھ والا میں عا مر ، نسیم، یحیٰ کیخلا ف دید ی ہے۔

مزید :

قصور -اہم خبریں -