کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف ترک فضائی کارروائیوں میں چار سو جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں،ترک میڈیا

کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف ترک فضائی کارروائیوں میں چار سو جنگجو ہلاک ہو ...

  

انقرہ (اے پی پی) ترکی میں کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف گزشتہ دو ہفتوں سے جاری ترک فضائی کارروائیوں میں اب تک قریب چار سو جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔ سرکاری نیوز ایجنسی اناطولیا کے مطابق مطابق ہلاک ہونے والوں میں پارٹی کے چار رہنما اور 30 خواتین جنگجو بھی شامل ہیں۔ گزشتہ ماہ ترکی نے کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ شروع کیا تھا، جو تاحال جاری ہے۔

مزید :

عالمی منظر -