نجی جہا زکی لینڈ نگ کے وقت لیز ر لائٹ لگنے سے خوف وہراس

نجی جہا زکی لینڈ نگ کے وقت لیز ر لائٹ لگنے سے خوف وہراس

  

لا ہور (کرا ئم سیل ) نجی جہا زکی لینڈ نگ کے وقت لیز ر لائٹ لگنے سے مسافرو ں میں شد ید خوف وہرا س پھیل گیا ۔ اےئر پو رٹ انتظا میہ کی شکا یت پر کینٹ ڈو یژن میں حساس ادارے اور پو لیس کا سر چ آ پر یشن را ت گئے تک جا ر ی ر ہا ۔معلوم ہواہے کہ لا ہور سے کرا چی جا نے وا لی نجی ایر لا ئنز کے جہا ز پر لینڈ نگ کے وقت لیز ر لا ئٹ سے مسافرو ں میں خوف وہرا س پھیل گیا ۔ عملہ کا کہنا تھا شبہ ہے کہ کسی نے ٹا ر گٹ نہ کیا ہو جس کی وجہ سے علاقہ میں حساس ادارے کے 15اہلکا رو ں سمیت پو لیس نے کینٹ ڈو یزن میں را ت گئے تک سر چ آ پر یشن کیا ۔ذرا ئع کا کہنا ہے کے سر چ آ پر یشن میں 2افغا نی با شند ے حرا ست میں لئے گئے اور متعد د کے کوائف چیک کئے گئے ۔

مزید :

علاقائی -