سالہ تاجرکاقتل، ملز م کو انویسٹی گیشن پو لیس گرفتا ر نہ کر سکی27

سالہ تاجرکاقتل، ملز م کو انویسٹی گیشن پو لیس گرفتا ر نہ کر سکی27

  

لاہور(کرائم سیل)اچھرہ کے علاقہ میں معمولی تنازع پر قتل ہونے والے 27سالہ تاجر کے ملز موں کو انویسٹی گیشن پو لیس تا حا ل گرفتا ر نہ کر سکی ۔ تفصیل کے مطا بق اچھرہ کے علاقے چا ہ قبر اں والا کے رہائشی شاہ نواز اور اسکے بیٹے نوید نے معمولی تنازع پر مقامی مارکیٹ کے مالک 27 سالہ تاجر علی شاہ کو گو لیاں مار کر چا ر رو ز قبل قتل کر دیا اور باپ بیٹا موقع سے فرار ہو گئے تھے۔ پو لیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا جسے بعد ازاں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیاجبکہ پولیس تاحال ملزمان کو گرفتار نہیں کر سکی ہے۔مقتول کے بھائی اشرف اور دیگر رشتہ داروں نے گفتگو کرتے ہوئے بتا یا کہ نو یداور اس کے وا لد نے شاہ نو از کو قتل کیا ہے لیکن انو یسٹی گیشن پولیس نے ملز موں سے سازبا زکر ر کھی ہے ،اعلی ٰ حکا م سے اپیل ہے کہ انصا ف د لوا یا جا ئے ۔

مزید :

علاقائی -