شو قیہ پولیس کی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا ناکے پر پکڑ ا گیا

شو قیہ پولیس کی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا ناکے پر پکڑ ا گیا

  

لاہور (کر ائم سیل ) شو قیہ پولیس کی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا سگیاں پل ناکے پر پکڑ ا گیا، مجاہد سکواڈ کے تھانیدار عبد الر زاق نے شکیل نامی شوقین کے خلاف تھانہ شاہدرہ میں مقدمہ درج کروا کے اسے گرفتار کر وا دیا۔ ملزم نے بتایا کہ اس کا ایک عزیز پولیس میں ہے جسے دیکھ کر اپنی موٹر سائیکل پر بھی پولیس کی نمبر پلیٹ لگا لی تھی ۔

مزید :

علاقائی -