چوہنگ، ٹریفک حادثہ میں نوجوان شخص شدید زخمی ہوگیا

چوہنگ، ٹریفک حادثہ میں نوجوان شخص شدید زخمی ہوگیا

  

لاہور (کر ائم سیل )چو ہنگ کے علا قہ ملتا ن روڈ پر ٹر یفک حا دثہ میں ایک شخص شد ید زخمی ہو گیا جسے اید ھی ایمبو لینس نے ہسپتا ل پہنچا یا ۔بتا یا گیا ہے کہ چو ہنگ کے علا قہ ملتا ن روڈ ہنڈ ا مو ڑ کے قر یب ٹر یفک حا دثہ میں زاہد نا می نوجوان شخص شد ید زخمی ہو گیا جسے اید ھی ایمبو لینس کی ذریعے ہسپتا ل میں پہنچا یا گیا ۔ڈاکٹر وں کے مطا بق زخمی کی حا لت خطر ے سے با ہر ہے۔

مزید :

علاقائی -