حوالات توڑ کر فرار ہو نے والے 3 ملزموں میں سے ایک گرفتار

حوالات توڑ کر فرار ہو نے والے 3 ملزموں میں سے ایک گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کر ائم سیل )تھا نہ کاہنہ کی حوالات توڑ کر فرار ہو نے والے 3 ملزموں میں سے ایک ملز م کوپو لیس نے دوبارہ گرفتار کر کے حوالا ت میں بند کر دیاہے ۔ بتایا گیا ہے کہ چندروز قبل ذیشان ،اجمل اور جاوید تھانہ کاہنہ کی حوالات تو تو ڑ کر فرار ہوگئے تھے۔ انچارج انویسٹی گیشن کاہنہ انسپکٹر حاجی عبد الغفور نے ذیشان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ باقی دونوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -