محبت میں گرفتار شخص کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

محبت میں گرفتار شخص کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرا ئم سیل )گلدشت ٹاؤن کے علاقہ میں نا معلوم افرا د کی جا نب سے نوجو ان پر تشد د ، متا ثر ہ شخص نے تھا نے میں در خواست دے دی ۔ معلوم ہواہے کہ گلد شت ٹاؤن کا ر ہا ئشی زوہیب اختر دوسرے فر قہ سے تعلق ر کھنے وا لی لڑ کی کو پسند کر تا اور شا د ی کر نا چا ہتا ہے جس کی وجہ سے 2ما ہ قبل بھی مر ید کے کے علاقہ میں نا معلوم افرا د نے فا ئر نگ کی تھی اوروہ اپنی جا ن بچا کر وہا ں سے بھاگا۔ متا ثر ہ شخص کے مطابق گزشتہ روز دوبا ر ہ جب وہ گھر سے نکلا تو نا معلوم مسلح افرا د نے اسے ما را پیٹا اور سنگین نتا ئج کی د ھمکیا ں دیتے ہو ئے فرا ر ہو گئے جس کی اس نے متعلقہ تھا نہ میں در خواست دے دی ۔

مزید :

علاقائی -