شہباز شریف کا الہ آباد اور اٹک میں بچوں سے بد اخلاقی اور ویڈیو بنانے کی خبر کا نوٹس

شہباز شریف کا الہ آباد اور اٹک میں بچوں سے بد اخلاقی اور ویڈیو بنانے کی خبر ...

  

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے الہ آباد اور اٹک میں بچوں سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کے حوالے سے خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں واقعات کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے متعلقہ اضلاع کے ڈی پی اوز کو ہدایت کی کہ ملزمان کی فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

مزید :

صفحہ اول -