تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد ، اخراج اور بہاؤ کی صورت حال

تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد ، اخراج اور بہاؤ کی صورت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( اپنے خبر نگار سے) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد353500کیوسک اور اخراج :352800کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 72200کیوسک اور اخراج 72200 کیوسک، جہلم(منگلاکے مقام پر)آمد48500کیوسک اور اخراج36800کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر)آمد 99000کیوسک اور اخراج 77900 کیوسک ،بیراج جناح آمد393200کیوسک اور اخراج 393200کیوسک،چشمہ: آمد457400کیوسک اوراخراج 453600کیوسک، تونسہ: آمد 515000 کیوسک اور اخراج 512000کیوسک، پنجند: آمد121400کیوسک اور اخراج 114400کیوسک،گدو: آمد 685400کیوسک اوراخراج 665600کیوسک، سکھر: آمد698400کیوسک اور اخراج 647300کیوسک، کوٹری: آمد552600کیوسک اور اخراج522500 کیوسک، تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1550.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ6.434 ملین ایکڑ فٹ،منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1237.60 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ7.057 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 637.00 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649.00فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.073ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل سوموار صبح 6بجے کی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -