لیسکو میں تقرر و تبادلے،خالد محمود مرزا ڈائریکٹر کسٹمرسروسز تعینات

لیسکو میں تقرر و تبادلے،خالد محمود مرزا ڈائریکٹر کسٹمرسروسز تعینات

  

لاہور ( کامرس رپورٹر) لیسکو میں اعلی سطح کے تقرر و تبادلے ، خالد محمود مرزا کو ڈائریکٹر کسٹمرسروسز جبکہ اصغر رضا چودھر ی کو چیف انجینئر ڈویلپمنٹ تعینات کر دیا گیا ۔ دونوں افسران کی تعیناتی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد کی گئی ہے ۔ موجودہ چیف انجینئر ڈویلپمنٹ اختر علی چودھری 16 اگست کو ریٹائر ہو جائیں گے ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد اصغر رضا چودھر ی عہدے کا چارج لیں گے ۔

مزید :

علاقائی -