ہوپ پنجاب الیکشن،ابرار الحق، مبشر صدیقی ، جماعت علی شاہ نے کاغذات واپس لے لیے

ہوپ پنجاب الیکشن،ابرار الحق، مبشر صدیقی ، جماعت علی شاہ نے کاغذات واپس لے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب الیکشن،ابرار الحق، مبشر صدیقی ،جماعت علی شاہ نے کاغذات واپس لے لیے ،11امیدواران میدان میں ہیں ابرار الحق نے فرینڈز الائنس کے حق میں جبکہ مبشر صدیقی اور جماعت علی شاہ نے الخدمت گروپ کے امیدواران کے حق میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -