بغیر کسی تفریق کے حج آرگنائزر مجھے منتخب کریں، الحاج شفیق کاشف

بغیر کسی تفریق کے حج آرگنائزر مجھے منتخب کریں، الحاج شفیق کاشف
 بغیر کسی تفریق کے حج آرگنائزر مجھے منتخب کریں، الحاج شفیق کاشف

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) میں نے بطور حج آرگنائزر پرائیویٹ حج سکیم کے لیے خدمت کی تاریخ رقم کی ہے میرٹ پر ووٹ میرا حق ہے الحاج شفیق کاشف کی گوجرانوالہ ،ملتان ،ساہیوال،اوکاڑہ کے دورے کے بعد روزنامہ پاکستان سے سے خصوصی گفتگو،انہوں نے کہا میں نے بطور ایڈیٹر بطور چےئرمین ساوتھ ایشیاء بطور حج آرگنائزر جدوجہد کی ہے اور12اگست کو منتخب ہو کر پرائیویٹ سکیم کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دوں گا بغیر کسی تفریق کے حج آرگنائزر مجھے منتخب کریں تمام گلے شکوے دور کر دوں گا کوشش کریں گے آئندہ 10سال کے لیے حج آرگنائزر محفوظ ہو جائیں میں نعروں اور وعدوں پر یقین نہیں رکھتا ہمارا کام نظر آئے گا۔

شفیق کاشف

مزید :

صفحہ آخر -